Welcome to
Hi Freinds My Channel
यहां से चैनल Subscribe कर लीजिए
Urdu Arabi Calligraphy Fonts
👇👇👇👇👇👇
یہاں سے آپ لوگ اردو فونٹ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
यहां से आप उर्दू फ़ॉन्ट डाउनलोड कर सकते हैं
Yaha Se Aap Urdu Font Download Kar Sakte Hai...
👇👇👇👇👇👇👇👇👇
1: Jameel Noori Nastaleeque
2: Jameel Noori Kasheeda

3: Taj Nastaleeque
4: Faiz Lahori Nastaleeq
5: Alwi Nastaleeq Lahori
6: Mehar Nastaleeq
7: Emad Nastaleeque Regular
8: Al Qalam Taaj
9: Al Qalam Shikasta
10: Al Qalam Sadaf
11: Al Qalam Naqvi
12: Aslam Reguler Font
13: Amar Nastaleeque
14: Adil Reguler
15: Attari Salees Font
16: Qadri Reguler
17: Nafees Pak Naskh
18: Nafees Ruqa Font
19: Nafees Nastaleeque
20: Nafees Web Naskh
21: Aseer Unicod
22: Urdu Najd Font
23: Al Katib Font
24: Anwar Font
25:Muhammadi Quran Font
26: Alwi Nastaleeque Reguler
اور بھی اگر آپ کو Stylish اردو عربی اور فارسی Fonts چاہیئے تو آپ یہاں سے بے شمار Fonts ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔ ☜ Download Fonts
Urban Jungli Demo font
Agar Yaha 👆 font Download karne me problem ho Rahi ho to niche wali 👇 link pe click karke Download kar lijiye
اس ڈی پی میں استعمال کئے گئے دونوں فونٹس یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔۔۔ 👇👇👇
اور یہ والا wallpaper چاہیئے۔۔۔ تو آپ میرے ٹیلیگرام گروپ سے لے سکتے ہیں۔ اس کے لئے آپ ٹیلیگرام کے سرچ بار میں Rifat Tech لکھ کر سرچ کریں۔ اور گروپ آ جانے پر اس میں تشریف لائیں۔۔۔ اور اد وال پیپر کے علاوہ بھی بہت کچھ دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ اور اگر نہ ملے تو نیچے کمنٹ باکس میں بتائیں۔۔۔ یہیں پر وہ وال پیپر فراہم کر دیا جائے گا۔۔۔ ان شاءاللہﷻ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ احباب یہ رہا وہ وال پیپر 👇👇
----------------✂----------------✂ ------------
ان فونٹس کو اپنے Pixelleb میں کیسے استعمال کریں؟
احباب کرام! ان تمام فونٹ کو ایک ایک کرکے ڈاؤنلوڈ کرلیں اور اپنے مبائل کے فائل مینیجر میں جاکر ان تمام tff فائل کو ایک نیا Folder بناکر اس میں جمع کرلیں۔
اور پھر اسے اگر Pixelleb میں نصب کرنا ہو (استعمال کرنا ہو) تو نیچے دیئے گئے Screenshots کے مطابق عمل کریں۔۔ اور اپنے Pixelleb کے My Fonts میں شامل کرکے خوبصورت تحریر کے ساتھ دلنشین پوسٹر بنائیں۔۔
اسکریں شارٹ نمبر 1 👇👇
پہلے کسی Text کو اس طرح Select کرلیں اور پھر نیچے font کے Option پر Click کریں۔۔
اسکرین شارٹ نمبر 2 👇👇
پھر ایسا Box کھل کر سامنے آئے گا۔ تو یہاں آپ کو My Fonts پر Click کرنا ہے۔ جیسا کہ آپ اسکرین شارٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔
اسکرین شارٹ نمبر 3 👇👇
اس کے بعد ایسا File کا Icon نظر آ ئےگا آپ کو اسی فائل پر Click کرنا ہے۔۔
اسکرین شارٹ نمبر 4 👇👇
اور اب یہاں آپ کو اس Folder کو تلاش کرنا ہے جس میں آپ نے Download کئے گئے ttf فونٹس کو رکھا ہے۔ اور جب مل جائے تو اس کو بلا تاخیر Select کر لینا ہے۔ اسکرین شارٹ دیکھیں۔۔
اسکرین شارٹ نمبر 5 👇👇
اور جب آپ اس Folder کو جسے الگ نام سے آپ نے پہلے ہی کر رکھا تھا اسے select کرنے کے بعد نیچے آپ Blu لائن میں Add Directory لکھا دیکھ رہے ہوں گے۔ اس پر کلک کر دیں۔۔۔
اسکرین شارٹ نمبر 6
بس! اب آپ کا کام ہو چکا۔۔ اب آپ Pixelleb میں جا کر اردو لکھیں۔۔ اور My Fonts پہ جاکر اپنا پسندیدہ Font استعمال کریں۔۔۔
اب ایک کام جاتے جاتے ضرور کریں۔۔ کہ نیچے یہیں پر آپ Comment Box دیکھ رہے ہوں گے۔۔ اس پہ جا کر ایک پیارا سا کمنٹ کر دیجیئے ۔۔ کہ جس دل خوش ہو جائے۔۔
یہاں یہ Comment Box ہے دل خوش کر دینے والا کمنٹ کر کے ہی یہاں سے جائیں۔۔۔ 👇👇👇
شاندار لاجواب بہت خوب وااااااااہ
ReplyDeleteجزاک اللہ خیرا
Deleteحوصلہ افزائی کے لئے بیت بہت شکریہ۔۔
Bohot bohot shukriya Bhai jazakallahukhaira
ReplyDeleteاللہ تعالیٰ آپ کو بہتر بدلہ عطاء فرمائے
ReplyDelete