السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید ہے آپ سب بخیر وعافیت ہوں گے۔۔آپ کا ہمارے اس ویب سائٹ پر پرتپاک استقبال ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ ہماری اس ویب سائٹ پر تشریف لائے اگرچہ آپ اپنے کام سے آئے ہیں ۔ موبائل استعمال کرنے والوں میں اردو کیبورڈ کی تلاش بڑی خوشی کی بات ہے۔ کیونکہ اب بہت کم لوگ اردو کیبورڈ اپنے موبائل میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ جس کی کئی وجہوں میں سے ایک وجہ یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جن لوگوں سے ہماری بات چیت ہوتی ہے ان میں سے برائے نام ہی لوگ اردو زبان کے ساتھ اردو رسم الخط میں بھی گفتگو کرنے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے اردو کیبورڈ کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کا اس آرٹیکل کو پڑھنا اس بات کی علامت ہے کہ آپ اردو کے شائقین میں سے ہیں۔ اس لیے آج آپ کے موبائل کے لئے ایک زبردست اردو کیبورڈ کا انتظام کیا گیا ہے جس کی تلاش میں مجھے کتنے سارے کیبورڈ ڈاؤنلوڈ کرنا پڑا، تب جا کر یہ کیبورڈ ملا ہے جو واقعی لاجواب کیبورڈ ہے۔واضح رہے کہ یہ کیبورڈ خاص ان موبائل کے لیے ہے جن کا انٹرنل اسٹوریج 128 / 8 یا 128 / 6 جی بی ہے۔
اور اگر آپ کے موبائل کا اسٹوریج 64/ 4 جی بی ہے تو آپ کے لیے یہ کیبورڈ صحیح رہے گا آپ اس ویڈیو کو پورا دیکھئے اس میں کیبورڈ استعمال کا طریقہ بتایا گیا ہے یہ ویڈیو ہے اسی میں کیبورڈ لنک بھی ہے
Hello Friends!
इस Website पे आप आए, मुझे खुशी हुई, आर्टिकल पढ़ने के बाद आपके भी दिल में कोई Question हो या कोई Suggestions हो तो Comment Box में ज़रुर बताएं, आप के हर Comment का Reply जल्द से जल्द देने की कोशिश होगी और आपके Suggestions पर विचार किया जाएगा..... ✍️ 𝐑𝐢𝐟𝐚𝐭 𝐓𝐞𝐜𝐡