Hello ! Welcome To
ابھی تک اگر آپ نے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب نہیں کیا ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ روزانہ ٹیکنالوجی سے جڑی معلومات حاصل کرنے کے لئے چینل ضرور سبسکرائب کرلیں۔۔ یہاں سے 👇سبسکرائب کریں 👇
آپ نے چینل اگر سبسکرائب کرلیا ہے تو آپ کا دل سے بہت بہت شکریہ
آپ اگر خوشخط پوسٹ بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو جس ایپ کی ضرورت پڑے گی اس کا نام ہے فوٹوجی اس کو ڈاؤنلوڈ کرلیں اور اسے کیسے استعمال کرنا ہے اس پر ہمارے چینل پہ ویڈیو بنا ہوا اپلوڈ ہے اسے دیکھ لیں تاکہ اس ایپ سے کام کرنا آسان رہے آپ کے لئے۔
👇فوٹوجی ایپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں 👇
👇PhotoG Aap 👇
احباب کرام! آپ اگر کسی بھی تصویر سے کوئی بھی چیز ریموو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو جس ایپ کی ضرورت پڑےگی وہ ایپ گوگل اسٹور پر خریدنے پڑیں گے۔ مگر ہم آپ کے لئے لائے ہیں بالکل مفت۔۔ آپ اسے ڈاؤنلوڈ
کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔👇
ٹچ ری ٹچ ایپ
ـــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ ـــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــ
دوستو! یہاں سے آپ انامحترف الخط ایپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ اس کے استعمال پہ Rifat Tech Youtube Chnnel پر کئی ویڈیوز اپلوڈ ہیں آپ وہا سے دیکھ کر معلومات حاصل کر سکتے ہیں کہ اس ایپ سے کیسے استفادہ کرنا ہے۔۔۔ تو آپ پہلے یہاں سے انامحترف الخط ڈاؤنلوڈ کرلیں۔۔۔ 👇👇
Download
آپ یہاں سے دیدہ زیب ڈیزائننگ کے لئے پکس ارٹ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔ جو بالکل مفت ہے۔ اور یہ ورژن اردو ورژن ہے جو واقعی محبان اردو کے لئے بہترین تحفہ ہے۔
👇 یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں 👇
امید ہے آپ اس ویب سائٹ کو مفید پائیں گے۔
کسی قسم کی دشواری ہو یا حوصلہ افزائی کرنی ہو تو
یہاں آپ کمینٹ کر سکتے ہیں👇۔ 👇
اب آپ کو ضرورت ہے KineMaster کی جو آپ کو Play Store پہ بھی مل جائے گا۔ مگر وہاں جو KineMaster ہے اس میں Watermark آئے گا یعنی جب آپ ویڈیو بنائیں گے تو اس پہ KineMaster لکھا ہوا نظر آئے گا جس سے آپ کے ویڈیو کی اہمیت ختم ہو جائے گی۔۔ اس لئے ہم آپ کے لئے بنا WaterMark کا KineMaster دستیاب کرتے ہیں۔ اس امید سے کہ آپ ہمارا ساتھ دیں گے اور ہمارے یو ٹیوب چینل کو ترقی دینے میں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
یہاں سے آپ اے پی کے ایڈیٹر ایپ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جو بالکل فری ہے۔۔۔ جس کی مدد سے اردو فونٹ اپنے کائن ماسٹر ایپ میں سیٹ کر سکتے ہیں۔
Yaha se Aap APK Editor App Download Kar Sakte Hai Jo Bilkul Free Hai... Jiski help Se Apne KimeMaster App Me Urdu Fonts Set Kar Sakte hai...
Hello Friends!
इस Website पे आप आए, मुझे खुशी हुई, आर्टिकल पढ़ने के बाद आपके भी दिल में कोई Question हो या कोई Suggestions हो तो Comment Box में ज़रुर बताएं, आप के हर Comment का Reply जल्द से जल्द देने की कोशिश होगी और आपके Suggestions पर विचार किया जाएगा..... ✍️ 𝐑𝐢𝐟𝐚𝐭 𝐓𝐞𝐜𝐡