السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
آپ کا استقبال ہے ہمارے پیج پر ۔ آپ چاہیں تو ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کر لیں تاکہ خوبصورر ڈیزائن میں پوسٹ بنانا۔ ڈی پی بنانا۔ شاعری پوسٹ بنانا اور مبائل ایپ سے جڑی ڈھیروں معلومات حاصل کر سکیں یہاں سے سبسکرائب کریں
__________________________________________
احباب کرام
اگر آپ ڈیزائنگ کرتے ہیں اپنے مبائل یا لیپ ٹاپ سے تو اپنے پوسٹ کو خوبصورت بنانے کے لئے آپ کو ضرورت پڑتی ہوگی پی این جی فائل کی تو ہم آپ کو فراہم کریں گے بہتر سے بہتر پی این جی فائل میں تصویر و تحریر تاکہ آپ کا پوسٹر قابد دید ہو جائے۔ اور آپ ایک کامیاب ترین ڈیزائنر کی شکل میں اپنی پہچان اپنے دوستوں میں قائم کر سکیں۔ آپ سے بس دعا کی درخواست ہے۔
پی این جی فائل کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟
جو تصویر آپ کو پسند آئے اور اسے ڈاؤنلوڈ کرنا ہو اس پر تھوڑی دیر اپنی انگلی دبائے رکھیں۔ پھر آپ دیکھیں گے کہ ایک باکس کھل کر سامنے آئے گا۔ اس میں کئی آپشن ہوں گے۔ آپ کو سیو امیج والے آپشن پہ کلک کرنا ہے۔۔ بس آپ کی پسندیدہ تصویر ڈاؤنلوڈ ہو کر آپ کے مبائل میں منتقل ہو جائےگی۔۔
Hello Friends!
इस Website पे आप आए, मुझे खुशी हुई, आर्टिकल पढ़ने के बाद आपके भी दिल में कोई Question हो या कोई Suggestions हो तो Comment Box में ज़रुर बताएं, आप के हर Comment का Reply जल्द से जल्द देने की कोशिश होगी और आपके Suggestions पर विचार किया जाएगा..... ✍️ 𝐑𝐢𝐟𝐚𝐭 𝐓𝐞𝐜𝐡