آپ اگر یہاں تک پہنچ گئے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو اردو کی ورڈ چاہیئے۔ اگر ہاں! تو آپ بالکل صحیح جگہ آئے ہیں۔ اس سے پہلے بھی میں نے اردو کیبورڈ کے متعلق بتایا تھا مگر ان دونوں میں سے ایک تو موبائل کے پرانے ورژن کے لیے تھا جس کا اسٹوریج 64 جی بی ہے مگر اس کیبورڈ کو آپ نئے ورژن موبائل میں بآسانی نصب کر سکتے ہیں ۔ اور اس کا کوئی الگ سے خاص کوئی طریقہ نہیں ہے آپ جس طرح دوسرے کیبورڈ کو اپنے موبائل میں ایکٹیو کرتے ہیں اسی طرح اسے بھی کرنا ہے۔ اس کیبورڈ کا لنک یہ اس پر کلک کرکے آپ پلے اسٹور پر پہنچ جائیں گے اور پھر وہاں سے ڈاؤنلوڈ کرکے اپنے موبائل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ میں خود اس کیبورڈ کو استعمال کرتا ہوں۔
Hello Friends!
इस Website पे आप आए, मुझे खुशी हुई, आर्टिकल पढ़ने के बाद आपके भी दिल में कोई Question हो या कोई Suggestions हो तो Comment Box में ज़रुर बताएं, आप के हर Comment का Reply जल्द से जल्द देने की कोशिश होगी और आपके Suggestions पर विचार किया जाएगा..... ✍️ 𝐑𝐢𝐟𝐚𝐭 𝐓𝐞𝐜𝐡