Welcome to
दोस्तों ! आप का हमारे YouTube Channel और Rifat Tech पेज पर इस्तक़बाल है। अगर अभी तक आपने हमारे यूट्यूब चैनल को Subscribe जरूर कर लीजिए.. यहां क्लिक करें 👇👇👇👇👇
اردو اسلامی کیبورڈ
اس اردو کی ورڈ میں کئی خاص باتیں ہیں۔ مثلاً تمام حرکات و سکنات یعنی زبر زیر پیش جزم وغیرہ ہیں۔۔ اور ساتھ ہی اس کیبورڈ میں روز مرہ کی گفتگو میں استعمال ہونے والے چند ضرور الفاظ حسن گفتار کے نام سے شامل کیا گیا ہے اور چند دعائیں اور قرآنی دعائیں شامل کی گئی ہیں اور بسم اللہ ﷽ اور ﷻ اور ﷺ تو ہیں ہی مگر ساتھ میں اور بھی متعدد خوبیاں ہیں جس کے سبب آپ بھی خاصیت دیکھ کر کہیں گے کہ میرے مبائل میں اسے تو پہلے ہی سے ہونا چاہیئے تھا۔
👇یہاں سے آپ اردو کیبورڈ ڈاؤنلوڈ کریں 👇

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
عربی کیبورڈ مع حرکات
احباب کرام! کئی احباب عربی کیبورڈ کی فرمائش کرتے ہیں کہ ہمیں ایسا کیبورڈ بتائیں جس میں حرکات بھی ہوں
آپ نے پلے اسٹور پر دیکھا ہوگا عربی کیبورڈ تو بہت ہیں مگر حرکات یعنی زبر زیر پیش جزم وغیرہ نہیں ملتے جو اصل ضرورت ہوتی ہے۔ تو ایسے لوگ کہتے ہیں کہ آپ ایسا کیبورڈ بتائیں جس میں یہ سب ہوں۔۔ ان احباب کے لئے پیش ہے عربی کیبورڈ جس میں تمام حرکات موجود ہیں اسے آپ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سر ہمارے چینل پر روزانہ ایک حدیث نشر کیا جاتا ہے پلیز وزٹ کریں اور دوسرے لوگوں کو بھی شیر کرے اللہ تعالی ہم سب کو دین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے بہت شکریہ
ReplyDeleteچینل نام ہیں
Hadees e Nabvi
Font are not showing
ReplyDeleteinigix S10 android mey Kisi bhi kb back ground mey font nahi dekhey ja rehey
ReplyDelete